Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 312|Reply: 0

سونے کی قیمت عالمی سطح پر تاریخ میں پہلی بار 4 ہزار ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گئی

[Copy link]

1727

Threads

0

Posts

5185

Credits

论坛元老

Credits
5185
Post time Yesterday 19:21 | Show all posts |Read mode
  
علامتی فوٹو

عالمی سطح پر تاریخ میں پہلی بار سونے کی قیمت 4 ہزار ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں اضافہ عالمی اقتصادی اور جغرافیائی غیریقینی صورتحال کے باعث ہوا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق سرمایہ کاروں نے محفوظ سرمایہ کاری کے طور پر سونا خریدنا شروع کر دیا ہے۔   
سونا فی تولہ 2100 روپے مہنگا، ایک ہفتے میں کتنے ہزار کا اضافہ ہوا؟

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2100 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 9 ہزار 878 روپے ہو گئی۔   

امریکی فیڈرل ریزَرو کی جانب سے شرح سود میں کمی کی توقعات بھی سونے کی قیمت میں اضافے کی وجہ قرار دی جا رہی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق 2025ء میں اب تک سونے کی قیمت عالمی سطح پر 52 فیصد بڑھ چکی ہے جبکہ 2024ء میں سونے کی قیمت میں عالمی سطح پر 27 فیصد اضافہ ہوا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-10-11 04:11 GMT+8 , Processed in 0.098613 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list