Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 223|Reply: 0

ڈاکٹر عائشہ گائنی کے سب سے بڑے عالمی ادارے کی رکن بننے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

[Copy link]

1727

Threads

0

Posts

5185

Credits

论坛元老

Credits
5185
Post time Yesterday 19:54 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا  

بلوچستان سے تعلق رکھنے والی سینئر گائناکالوجسٹ، پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کو ’انٹرنیشنل فیڈریشن آف گائناکالوجی اینڈ آبسٹیٹرکس‘ (فیگو) کے انتخابات میں ٹرسٹی کے عہدے کے لیے منتخب کر لیا گیا۔

فیگو کے ٹرسٹی کے عہدے پر فائز ہونے والی ڈاکٹر عائشہ صدیقہ پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔

ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کو حال ہی میں فیگو ویمنز ایوارڈ 2025ء سے بھی نوازا گیا تھا۔

یہ ایوارڈ طبی شعبے میں نمایاں کارکردگی اور خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔

ڈاکٹر عائشہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل فیڈریشن آف گائناکالوجی اینڈ آبسٹیٹرکس کی جنرل اسمبلی کی رکنیت حاصل ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، یہ اعزاز صرف میرا نہیں بلکہ بلوچستان سمیت پاکستانی میڈیکل کمیونٹی کے لیے بھی تاریخی کامیابی ہے۔

واضح رہے کہ فیگو دنیا بھر کی گائناکالوجی اور زچگی سے متعلق تنظیموں کا سب سے بڑا عالمی ادارہ ہے۔

فیگو کی جنرل اسمبلی میں 142 ممالک سے صرف 10نمایاں شخصیات کو شامل کیا جاتا ہے۔

ڈاکٹر عائشہ صدیقہ بولان میڈیکل یونیورسٹی میں پروفیسر اور اسپتال میں گائنی کے شعبے کی سربراہ رہ چکی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-10-11 04:11 GMT+8 , Processed in 0.048644 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list