Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 746|Reply: 0

اسرائیلی فوج نے غزہ سے انخلا کا پہلا عمل مکمل کرلیا

[Copy link]

1727

Threads

0

Posts

5185

Credits

论坛元老

Credits
5185
Post time Yesterday 23:15 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اسرائیلی میڈیا  

غزہ سے انخلا کا عمل مکمل کرتے ہوئے اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے رہائشی اسرائیلی فوجی کنٹرول میں آنے والے علاقوں میں داخل ہونے سے گریز کریں۔

امریکی ایلچی وٹکوف کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے انخلا کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا، یرغمالیوں کی رہائی کیلئے 72 گھنٹے کا وقت شروع ہو گیا۔   
غزہ میں موجود اسرائیلی فوجیوں نے اپنا ساز و سامان باندھنا شروع کردیا

اسرائیلی میڈیا کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ غزہ کے ایک فوجی کیمپ میں موجود اسرائیلی فوجی اپنا سازو سامان سمیٹ رہے ہیں۔   

اسرائیلی فوج کے ترجمان ایفی ڈیفرین نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ کے رہائشی اسرائیلی فوجی کنٹرول میں آنے والے علاقوں میں داخل ہونے سے گریز کریں۔

ترجمان اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ معاہدے پر قائم رہیں اور اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں، حماس آج سے دو سال پہلے والی حماس نہیں رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-10-11 04:04 GMT+8 , Processed in 0.062900 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list