Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 382|Reply: 0

امریکی جزیرہ جہاں کوئی کار نہیں چلتی

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178164
Post time 2025-10-20 19:54:20 | Show all posts |Read mode
  

امریکی ریاست مشی گن کے قریب ایک ایسا جزیرہ موجود ہے جہاں کاروں پر پابندی ہے ہر شخص کے پاس سواری کے لیے ایک گھوڑا موجود ہے۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ دنیا میں کاروں کی پیداوار کے حوالے سے نمایاں مقام رکھتا ہے، اس شہر میں فورڈ، جنرل موٹررز اور کرسلر جیسی شاندار کاروں کی کمپنیاں موجود ہے، اسی حوالے سے اس شہر کو عالمی سطح پر کارسازی کا دارالحکومت کہا جاتا ہے، تاہم اسی ریاست مشی گن کی حدود میں ایک ایسا جزیرہ بھی موجود ہے جہاں کسی شخص کے پاس کوئی کار نہیں ہے۔   
جاپان میں بلیوں کا انوکھا جزیرہ

بلیوں کا شوقین ہونا تو عام بات ہے مگر جاپان میںایک ایسا جزیرہ بھی موجودہے جہاں بلیوں کی حکمرانی ہے۔حیرت انگیز طور پر ....   

ریاست مشی گن کا ماکینک جزیرہ جہاں ہائی وے پر بھی گاڑیاں چلانے کی اجازت نہیں ہے، ایسا کیوں ہے اور اس کے پیچھے کیا وجہ موجود ہے اس حوالے سے جزیرے پر ایک گاڑی کے شور مچانے کے حوالے سے ایک قصہ بیان کیا جاتا ہے جب 1898ء میں یہاں ایک گاڑی گزری تھی جس سے یہاں موجود گھوڑے گھبراگئے تھے، اس واقعے کے بعد مقامی طورگاڑیوں پر پابندی عائد کردی گئی، تب سے آج تک مقامی افراد سکون کی زندگی گزار رہے ہیں۔

گزشتہ ایک صدی سے یہاں کا سارا انتظام 600 گھوڑوں نے سنبھالا ہوا ہے، یہ گھوڑے ہی اس جزیرے کی سڑکوں کے اصل بادشاہ ہیں، مشی گن کے شمالی جزیرہ نما علاقے سے لوگ یہاں 20 منٹ کی فیری مسافت کے بعد پہنچتے ہیں، یہاں انکے آنے کا مقصد یہاں کے مشہور فج حاصل کرنا ہوتا ہے۔   
برازیل ، دنیا کا خطرناک جزیرہ جہاں سانپوں کی حکومت ہے

برازیل میں ایک ایسا جزیرہ پایا جاتا ہے جہاں دنیا کے زہریلے ....   

ماکینک کے جزیرے پر کچرہ اٹھانے والے سے لیکر کوریئر کا کام سب کچھ انہیں گھوڑوں کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ گھوڑے کی ٹاپیں ہی یہاں سڑکوں پر نمایں محسوس ہوتی ہے جس کی وجہ سے باہر سے آنے والے سیاح اس علاقے میں آکر سکون بھی محسوس کرتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 07:28 GMT+5 , Processed in 0.045389 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list