Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 727|Reply: 0

فلم شعلے کا مشہور کردار انگریزوں کے زمانے کا جیلر، گوردھن اسرانی 84 برس کی عمر میں چل بسے

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178164
Post time 2025-10-21 02:24:09 | Show all posts |Read mode
  

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور کامیڈین گوردھن اسرانی، جو مداحوں میں صرف ’اسرانی‘ کے نام سے مشہور تھے، طویل علالت کے بعد 84 سال کی عمر میں چل بسے۔

فلم شعلے میں ان کا مشہور کردار، انگریزوں کے زمانے کا جیلر، آج بھی فلمی تاریخ کے یادگار مناظر میں شمار کیا جاتا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  پانچ دہائیوں پر محیط شاندار فنی کیریئر میں اسرانی نے ناظرین کو ہنسی اور تفریح کے ان گنت لمحے فراہم کیے۔

وہ فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹیٹیوٹ آف انڈیا کے گریجویٹ تھے، انہوں نے 1960 کی دہائی میں فلمی سفر کا آغاز کیا اور جلد ہی ہندی سنیما میں ایک نمایاں مزاحیہ اداکار بن گئے۔

یہ بھی پڑھیے

  • راجیش کھنہ دوسروں کو کمتر سمجھتے تھے، اسرانی  
  • اسرانی ، کامیڈی جن کی سب سے بڑی پہچان  




فلم شعلے میں ان کا مشہور کردار، جیلر، آج بھی فلمی تاریخ کے یادگار مناظر میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ریشیکیش مکھرجی اور راج کپور جیسے ہدایتکاروں کے ساتھ ان کی کامیاب شراکت داری نے انہیں ایک با اعتماد اور ہمہ جہت اداکار کے طور پر منوایا۔

آنجہانی اداکار کی آخری فلم مستی زادے ایک ایڈلٹ کامیڈی تھی، جس میں انہوں نے سنی لیون کے والد کا کردار ادا کیا۔

انہوں نے ایک موقع پر کہا تھا “مجھے مستی زادے میں کام کرنا پڑا، مجھے شرم آئی۔“
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 07:28 GMT+5 , Processed in 0.046568 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list