Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 245|Reply: 0

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کی ٹرافی کیلئے محسن نقوی کو خط لکھ دیا

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178164
Post time 2025-10-21 18:39:13 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کی ٹرافی کے لیے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی کو خط لکھ دیا۔

ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل نے بی سی سی آئی کے خط کا جواب دے دیا ہے۔

اے سی سی نے بی سی سی آئی کو جوابی خط میں کہا ہے کہ ٹرافی چاہیے تو تقریب منعقد کرتے ہیں، اس میں وصول کر لیں۔

ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے ٹرافی کی تقریب نومبر کے پہلے ہفتے میں کرانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کے معاملے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا مؤقف بھی سامنے آگیا  
  • بھارتی ٹیم کا محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار، اختتامی تقریب ٹرافی دیے بغیر ختم  




ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل نے بھارتی بورڈ کو آگاہ کر دیا ہے، ایشین کرکٹ کونسل نے نومبر کے پہلے ہفتے کا وقت دیا ہے، ایشیا کپ کی ٹرافی دینے کی تقریب دبئی میں ہو گی۔

واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم نے اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں بکھیر دی تھیں، ایشیا کپ جیتنے کے بعد ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کر دیا تھا۔

بی سی سی آئی نے اے سی سی کو باضابطہ طور پر ٹرافی نہ لینے کے بارے آگاہ کیا تھا، جس کے بعد ٹرافی میدان سے واپس منگوا لی گئی تھی۔

مودی سرکار اور بھارتی بورڈ کے اکسانے پر بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی کے سامنے محسن نقوی بھی ڈٹ گئے تھے اور بھارتی ہٹ دھرمی قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ وہ اسٹیج پر موجود رہے، رنر اپ ٹیم کو انعامات دیے جبکہ تقریب ٹرافی دیے بغیر ہی ختم کر دی گئی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 08:32 GMT+5 , Processed in 0.203801 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list