Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 469|Reply: 0

یہ جتھے کون تیار کرتے رہے ہیں، کس لیے تیار کرتے رہے ہیں، سب کو پتہ ہے: خواجہ آصف

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178164
Post time 2025-10-21 20:36:13 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

وزیر دفاع خواجہ آصف  کا کہنا ہے کہ یہ جتھے کون تیار کرتے رہے ہیں، کس لیے تیار کرتے رہے ہیں، سب کو پتہ ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بھی اس طرح کے جتھوں کو برادشت نہیں کرنا چاہیے، بہت دیر ہو گئی ہے، کئی دہائیوں سے ہم یہ جتھے تیار کرتے رہے ہیں۔

خواجہ آصف نے کہا کہ اب یہ ریاست قانون قاعدے اور آئین کے مطابق چلے گی، ٹی ایل پی پر پابندی لگنے جا رہی ہے یا نہیں اس پر بات نہیں کروں گا۔   
افغانستان سے سیز فائر کیلئے وقت کی کوئی حد مقرر نہیں کی گئی: خواجہ محمد آصف

وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ہم بار بار یہ بات دہراتے رہے اور ظاہر ہے کہ افغانستان اس بات سے انکار کرتا ہے   

انہوں نے کہا کہ مذہب کے نام پر اس طرح کے جتھے کسی بھی ریاست میں قابل قبول نہیں۔ اس قسم کی مذہبی انتہا پسند جماعت لوگوں کو مارے، املاک کو نقصان پہنچائے، یہ قابل قبول نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ایک ہارڈ اسٹیٹ بننا ہوگا۔

وزیر دفاع نے کہا کہ مولانا کے کارکنان کو اسلام آباد جانے کے لیے تیار رہنے کے بیان کا مجھے علم نہیں، مولانا فضل الرحمان میرے لیے بہت قابل احترام ہیں۔

وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ میں مولانا فضل الرحمان سے متعلق کوئی بھی بات کرنے سے گریز کروں گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 08:33 GMT+5 , Processed in 0.051143 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list