Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 490|Reply: 0

وزیر ِاعظم کے ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے پروگرام کیلئے مصرکا ادویات کا عطیہ

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178164
Post time 2025-10-22 01:09:16 | Show all posts |Read mode
  وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے پروگرام کے لیے مصر کی جانب سے ادویات کا عطیہ پیش کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں ڈپٹی چیف آف مشن مصر اور عالمی ادارۂ صحت کے پاکستان میں نمائندے نے شرکت کی۔

ترجمان وزارتِ صحت کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے بھی ملاقات کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • ہیپاٹائٹس معاشرے کے تمام طبقات کیلئے خطرہ ہے، شہباز شریف  




اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں مصطفیٰ کمال نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو منصوبوں پر بریفنگ دی، مصطفیٰ کمال نے صحت کے شعبے میں اصلاحات پر پیشرفت سے آگاہ کیا۔

وزارتِ صحت کے ترجمان نے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر کی پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔

وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نےکہا کہ مصر نے ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے حوالے سے مثالی کامیابی حاصل کی ہے، پاکستان بھی اسی ماڈل سے سیکھتے ہوئے اپنے قومی اہداف کے حصول کے لیے پُرعزم ہے، اس عطیے سے پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے خلاف جاری مہم کو تقویت ملے گی۔

اس موقع پر ڈپٹی چیف آف مشن مصر نے کہا کہ یہ ادویات محض عطیہ نہیں بلکہ پاکستان اور مصر کے دیرینہ تعلقات کا عملی اظہار ہیں، ادویات خاص طور پر مستحق اور کمزور طبقات کے علاج معالجے میں استعمال ہوں گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 08:33 GMT+5 , Processed in 0.047537 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list