Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 611|Reply: 0

ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ رُکوانے کا کریڈٹ لے لیا

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178164
Post time 2025-10-22 04:24:03 | Show all posts |Read mode
  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ۔فوٹو: فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ رکوانے کا کریڈٹ لے لیا۔

امریکی صدر نے کہا ہے کہ انہوں نے تجارت کے ذریعے 8 جنگیں رکوائی ہیں، ان جنگوں میں پاکستان اور بھارت کی جنگ بھی شامل ہے۔

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت جنگ کے دوران 7 طیارے گرائے گئے، دونوں جوہری ممالک کے درمیان بذریعہ تجارت جنگ رکوائی، پاکستان اور بھارت سے کہا اگر آپ جنگ کریں گے تو ہم تجارت نہیں کریں گے، 24 گھنٹے بعد انہوں نے کہا ہم جنگ بندی کے لیے تیار ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

  • پاک افغان جنگ ختم کرنا میرے لیے بہت آسان ہے، ٹرمپ  
  • پاک بھارت جنگ میں7 طیارے گرائے گئے، ڈونلڈ ٹرمپ  
  • ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ رکوانے اور 5 طیارے گرنے کا بیان دہرا دیا  




امریکی صدر نے کہا کہ دو ہفتوں میں چین کے صدر کے ساتھ بہت سی چیزوں پر بات چیت کروں گا، ہم اس بات چیت میں اچھا کام کرنے جا رہے ہیں۔

یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کئی مواقع پر پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ رکوانے کا کریڈٹ لے چکے ہیں۔

دوسری جانب وائٹ ہاؤس حکام کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان جلد ملاقات کا کوئی منصوبہ نہیں، روس اور امریکی وزرائے خارجہ کا بھی ذاتی طور پر ملاقات کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 08:34 GMT+5 , Processed in 0.050487 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list