Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 297|Reply: 0

اسرائیل ثابت نہیں کر سکا انروا کے بیشتر ارکان کا تعلق حماس سے ہے، عالمی عدالت انصاف

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178173
Post time 2025-10-23 01:51:20 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

عالمی عدالت انصاف کا کہنا ہے کہ اسرائیل ثابت نہیں کر سکا کہ غزہ میں یو این امدادی ایجنسی انروا کے زیادہ تر ارکان کا تعلق حماس سے ہے۔

عالمی عدالت انصاف نے غزہ کیلئے اسرائیلی امداد سے متعلق کیس پر اپنی رائے دے دی اور  کہا کہ اسرائیل پر فلسطینی علاقوں میں یو این کی امدادی کارروائیاں جاری رکھنے کی ذمہ داری ہے۔ اسرائیل فلسطینی شہریوں کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کا پابند ہے۔   
اسرائیلی جیلوں سے حوالے کی گئی میتوں پر تشدد کے نشانات ہیں، فلسطینی حکام

فلسطینی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیلوں سے فلسطینی حکام کے حوالے کی گئی مزید فلسطینی قیدیوں کی میتوں پر تشدد اور مارپیٹ کے نشانات ملے ہیں۔    

عدالت نے کہا کہ اسرائیل کو غزہ میں اقوامِ متحدہ اور انروا کی امدادی کوششوں کی حمایت کرنی چاہیے۔

عالمی عدالت نے مزید کہا کہ اسرائیل بھوک کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کر سکتا۔ اسرائیل نے عالمی عدالت کے اس فیصلے کو شرمناک قرار دے دیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 09:34 GMT+5 , Processed in 0.048843 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list