Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 275|Reply: 0

دیوارِ چین پر پہلا پاک چین فیشن شو، ثقافتی رنگ بکھر گئے

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178188
Post time 2025-10-23 18:06:21 | Show all posts |Read mode
  تصاویر:سوشل میڈیا

بیجنگ میں تاریخی دیوارِ چین کے تاریخی مقام بادالنگ پر پاکستان اور چین کا پہلا مشترکہ فیشن شو منعقد کیا گیا، جس نے دونوں ممالک کے ڈیزائنرز کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر دیا۔

یہ شاندار تقریب پاکستانی سفارتخانے اور چائنا انٹرنیشنل کلچرل کمیونیکیشن سینٹر (CICCC) کے اشتراک سے منعقد ہوئی جبکہ شو کی نگرانی معروف پاکستانی فیشن پروڈیوسر عدنان انصاری نے کی۔ اس موقع پر چینی حکام، سفارتکاروں، کاروباری شخصیات اور میڈیا نمائندوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

پاکستانی ڈیزائنرز ماہین خان، معظم عباسی، عائشہ طارق، رضوان اللّٰہ اور زین ہاشمی نے اپنی کلیکشن پیش کیں جس میں پاکستان اور چین کے روایتی کپڑوں اور ثقافتی رنگوں کا حسین امتزاج دکھایا گیا۔

چینی ڈیزائنر لیانگ سو یون نے بھی اپنی کلیکشن متعارف کروائی، دونوں ممالک کے ماڈلز نے ریمپ پر جلوہ گر ہو کر فیشن شو کو ثقافتی ہم آہنگی کا حسین مظہر بنا دیا۔

CICCC کے چیئرمین لانگ یو شیانگ نے کہا کہ یہ تقریب صرف ثقافتی تبادلے تک محدود نہیں بلکہ پاک چین اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی علامت ہے، اس شو نے دونوں ممالک کے تاریخی تعلقات اور فیشن انڈسٹری کے ذریعے تعلقات کے فروغ کی صلاحیت کو اُجاگر کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 10:22 GMT+5 , Processed in 0.045560 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list