Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 594|Reply: 0

آسٹریلیا: لگژری ہوٹل کے سوئمنگ پول میں مگرمچھ آگیا، ویڈیو وائرل

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178200
Post time 2025-10-23 20:42:22 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام

آسٹریلیا کے ایک لگژری ہوٹل کے سوئمنگ پول میں مگر مچھ گھس آیا۔

سوشل میڈیا پر آسٹریلیا کے شہر پورٹ ڈگلس کے شیرٹن گرینڈ میراج ریزارٹ سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

اس ویڈیو میں ایک چھوٹے مگرمچھ کو ہوٹل کے سوئمنگ پول میں آرام کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ ویڈیو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر لیزا کیلر نامی صارف نے شیئر کی ہے اور ویڈیو میں صارف کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ میں کسی کو ڈرانا نہیں چاہتی لیکن شیرٹن پول میں ایک مگرمچھ موجود ہے۔

اس ویڈیو میں سوئمنگ پول کے کناروں کے آس پاس لاؤنجز میں کچھ سیاح بھی نظر آ رہے ہیں۔   
ٹینس بال پر چھوٹے چھوٹے بال کیوں ہوتے ہیں؟

ٹینس بال سے کرکٹ تو بچپن میں یقیناََ سب نے ہی کھیلی ہوگی لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا کہ اس پر چھوٹے چھوٹے بال کیوں ہوتے ہیں؟    

اس حوالے سے ہوٹل کے منیجر جوزف امیریو نے بتایا کہ مگرمچھ کو ہفتے کی صبح دیکھا گیا تھا اور پول کی اس وقت تک نگرانی کی گئی جب تک کہ کوئینز لینڈ کے محکمۂ جنگلی حیات کے افسران نے مگرمچھ کو سوئمنگ پول سے نکال نہیں دیا۔

واضح رہے کہ ایک اندازے کے مطابق شمالی آسٹریلیا میں 1 لاکھ سے زائد کھارے اور میٹھے پانی کے مگرمچھ پائے جاتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 10:25 GMT+5 , Processed in 0.045719 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list