Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 749|Reply: 0

رام چرن کی اہلیہ اپاسنا کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178200
Post time 2025-10-24 01:15:10 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

جنوبی بھارت کی تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف اداکار رام چرن اور ان کی اہلیہ بزنس وومن، ایڈیٹر اور مخیر خاتون اپاسنا کونیڈیلا نے جمعرات کو اعلان کیا کہ انکے ہاں دوسری بار ولادت متوقع ہے جو جڑواں ہوں گے۔

اس خوشخبری پر اس جوڑے کو ہر طرف سے مبارکبادیں موصول ہو رہی ہیں۔

بھارتی فلم انڈسٹری میں بہت زیادہ معاوضہ لینے والوں میں شمار ہونے والے 40 سالہ رام چرن اور انکی اہلیہ اپاسنا کی جانب سے اس کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔  

یہ بھی پڑھیے

  • رام چرن کا الو ارجن سے جھگڑا؟ سوشل میڈیا پر ان فالو کردیا  
  • رام چرن نے والد چرن جیوی کو لاکھوں لوگوں کی انسپریشن قرار دیدیا  
  • رام چرن کے ہاں 10 سال بعد بیٹی کی پیدائش  




جمعرات کو اپاسنا نے انسٹاگرام پر حیدرآباد میں دیوالی کے موقع پر منعقد ہونے والی اپنی گود بھرائی کی تقریب کی ایک جھلک شیئر کی، جس سے اسکی تصدیق ہوئی کہ وہ جڑواں بچوں کی ماں بننے والی ہیں۔

اس تقریب میں دونوں کے اہل خاندان جن میں ناگا بابو، ورون تیج، لوانیا تریپاٹھی  اور دوست نین تارا، وینکاٹیش، ناگرجونا اور دیگر  شریک تھے۔  

رام چرن کی ٹیم نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یہ جوڑا جلد ہی جڑواں بچوں کے والدین بننے والے ہیں۔ اس موقع پر اوپاسنا نے لکھا کہ یہ دیوالی انکے لیے دہری خوشیوں اور محبت کا تہوار ثابت ہوئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 10:26 GMT+5 , Processed in 0.049681 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list