Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 63|Reply: 0

دیو ہیکل کدوؤں کو کشتیوں میں تبدیل کر کے منفرد ریس

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178200
Post time 2025-10-24 02:33:07 | Show all posts |Read mode
  

امریکی ریاست اوریگون میں ’’ویسٹ کوسٹ جائنٹ پمپکن ریگاٹا 2025‘‘کا انعقاد کیا گیا، اس مقابلے میں شریک افراد اندر سے خالی کیے گئے دیو قامت کدوؤں کو رنگ برنگے اور دلچسپ ملبوسات پہن کر جھیل میں چپوؤں کی مدد سے چلاتے رہے۔

ایونٹ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ ایک بالکل ہی مضحکہ خیز خیال ہے، یہی وجہ ہے کہ یہ اتنا مقبول ہے۔ آخر آپ کتنی بار یہ کہہ سکتے ہیں کہ آپ نے لوگوں کو ہزار پاؤنڈ وزنی کدوؤں کو جھیل میں چلاتے دیکھا ہے؟

اس ریس میں بچوں کی معروف کتاب کے کردار ’’دی ویری ہنگری کیٹرپلر‘‘ کا روپ دھارے پارکر جانسن نے بہترین لباس کے مقابلے میں پہلا انعام جیتا۔

یہ بھی پڑھیے

  • اسپین میں زومبی ڈے کی منفرد ریس  
  • ڈنمارک میں دلچسپ گا ڑیو ں کی منفرد ریس کا انعقاد  




جم شیر ووڈ، جنہوں نے 2001 میں ’’پیسیفک جائنٹ ویجیٹیبل گروورز‘‘ نامی گروپ کی بنیاد رکھی تھی، کو 2004 میں کینیڈا میں منعقد ہونے والے ایک ایسے ہی ایونٹ سے متاثر ہو کر پہلی ویسٹ کوسٹ جائنٹ پمپکن ریگاٹا منعقد کرنے کا خیال آیا تھا۔

یہ چوتھائی میل طویل ریس مختلف کیٹیگریز کاشتکاروں، اسپانسرز، مقامی حکام اور عوام پر مشتمل ہوتی ہے۔ عوامی مقابلوں کے شرکاء کا انتخاب ستمبر میں شروع ہونے والی قرعہ اندازی کے ذریعے کیا جاتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 10:26 GMT+5 , Processed in 0.077340 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list