Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 704|Reply: 0

مشہور کھلاڑی اور کوچ سٹے بازی اور جوئے سے متعلق تحقیقات میں گرفتار

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178200
Post time 2025-10-24 04:30:42 | Show all posts |Read mode
امریکا کی نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی ٹیم میامی ہیٹ کے کھلاڑی ٹیری روزیئر اور پورٹ لینڈ ٹریل بلیزر کے کوچ چانسے بل اپس کو ایف بی آئی نے جوئے کی تحقیقات میں گرفتار کر لیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈپارٹمنٹ آف جسٹس نے جمعرات کو ایک نیوز کانفرنس کا اعلان کیا تھا جس کا مقصد کھیلوں میں غیر قانونی سٹے پازی اور پوکر گیم اسکیمز میں ہونے والی متعدد گرفتاریوں سے متعلق بتانا تھا۔

چانسے بل اپس نے اوریگون کے شہر پورٹ لینڈ میں مینیسوٹا ٹمبروولوز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں بلیزرز کے بطور کوچ فرائض انجام دیے، جس میں بلیزر کو 118 کے مقابلے میں 114 پوائنٹس سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ٹیری روزیئر کو امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو سے حراست میں لیا گیا جہاں وہ اورلینڈو میجک کے خلاف میچ کے لیے موجود تھے۔ تاہم، وہ اس میچ کا حصہ نہیں بنے۔

ٹیری روزیئر 9 کروڑ 62 لاکھ ڈالر کے چار سالہ معاہدے کا آخری سال گزار رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 10:26 GMT+5 , Processed in 0.047786 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list