Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 91|Reply: 0

بھارت: سیاسی ورکرز نے بریانی پر دھاوا بول دیا، ویڈیو وائرل

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178200
Post time 2025-10-28 19:36:02 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اسکرین گریب سوشل میڈیا  

بھارت میں ایک سیاسی جماعت کے پروگرام میں ورکرز نے بریانی پر دھاوا بول دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

بھارتی ریاست بہار کے ضلع کشن گنج میں سیاستدان انتخابات میں کاغذات نامزدگی داخل کرنے سے قبل اپنے حامیوں کیلئے بریانی کی دعوت کا اہتمام کیا۔

پارٹی کے پروگرام کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جس میں لوگوں کو بریانی کے پیکٹ لوٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واقعہ آل انڈیا مجلسِ اتحاد المسلمین کے امیدوار توصیف عالم کی نامزدگی کے موقع پر پیش آیا، جہاں بہار کی اسمبلی کے انتخابات کی سرگرمیاں اپنے عروج پر ہیں۔

ویڈیو میں بڑی تعداد میں لوگ ایک مقام پر جمع نظر آتے ہیں اور جیسے ہی بریانی کے پیکٹ تقسیم کیے جاتے ہیں، ہجوم میں دھکم پیل اور افراتفری مچ جاتی ہے۔  

خیال رہے کہ  بھارتی ریاست بہار میں انتخابی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے، اور سیاسی جماعتیں اور امیدوار ووٹنگ سے قبل عوام کی توجہ حاصل کرنے کے لیے ہر ممکن حکمتِ عملی اپنا رہے ہیں۔

بہار میں دو مرحلوں میں ووٹنگ ہوگی، پہلا مرحلہ 6 نومبر اور دوسرا 11 نومبر کو ہوگا، جبکہ گنتی 14 نومبر کو کی جائے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 10:26 GMT+5 , Processed in 0.047376 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list