Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 663|Reply: 0

کاسمیٹک سرجری سے چہرے کا کیا حال ہوسکتا ہے، مشہور ماڈل نے تصویر شیئر کردی

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178200
Post time 2025-10-29 08:05:52 | Show all posts |Read mode
برطانوی ماڈل اور ٹی وی اسٹار کیٹی پرائس نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کی پیشانی پر نمایاں تبدیلی ’ہَمپس‘ دیکھے جا سکتے ہیں۔ کیٹی پرائس کے مطابق یہ دانے نما نشانات حالیہ بوٹوکس ٹریٹمنٹ کے نتیجے میں ظاہر ہوئے ہیں۔

برطانوی ویب سائٹ کے مطابق 47 سالہ ماڈل نے بتایا کہ یہ نشانات انجیکشن کے متعدد پوائنٹس کی وجہ سے بنے، جو یا تو انجیکشن لگانے کے طریقہ کار یا استعمال شدہ مواد کے ردِعمل کے باعث ہوسکتے ہیں۔

  

کیٹی پرائس اس وقت اپنی صحت اور ظاہری شکل کے حوالے سے پہلے ہی زیرِ بحث ہیں۔ یاد رہے کہ ماڈل ان دنوں وزن میں کمی، متعدد بلڈ ٹیسٹ، خون کی روانی کی مشکلات اور لاکھوں ڈالرز کی ’فیس لفٹ سرجری‘ کے باعث بھی خبروں میں رہ چکی ہیں۔

  

انسٹاگرام پر 2.7 ملین فالورز رکھنے والی کیٹی پرائس نے اپنی پوسٹ میں علاج سے پہلے اور بعد کی ویڈیوز بھی شیئر کیں۔ ماڈل کی اس پوسٹ پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا۔ کچھ مداحوں نے ان کی صحت پر تشویش ظاہر کی، جبکہ دیگر نے بار بار کاسمیٹک کروانے کے خطرات پر سوال اٹھائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 10:26 GMT+5 , Processed in 0.075842 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list