Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 995|Reply: 0

پاکستان کے کھلاڑیوں کو بی بی ایل کھیلنے کے لیے کلیئر کر دیا گیا ہے: چیف ایگزیکٹو کرکٹ آسٹریلیا

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178230
Post time 2025-10-29 15:03:05 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو ٹوڈ گرین برگ نے کہا ہے کہ پاکستان کے کھلاڑی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کھیل رہے ہیں، پاکستان کے کھلاڑیوں کو بی بی ایل کھیلنے کےلیے کلیئر کر دیا گیا ہے۔

ٹوڈ گرین برگ کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے گزشتہ ہفتے پتہ چل گیا تھا، ہم بہت پُرجوش ہیں کیوں کہ پاکستان کے اچھے کھلاڑی بی بی ایل میں شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان کے کھلاڑیوں کے اس سیزن میں کھیلنے کے منتظر ہیں۔   
سڈنی سکسرز کا بابر اعظم کے استقبال کیلئے اسپیشل فین زون بنانے کا اعلان

سڈنی سکسرز نے بگ بیش لیگ کے نئے سیزن کے آغاز سے پہلے پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کے استقبال کے لیے الگ فین زون بنانے کا اعلان کر دیا۔    

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگز کے لیے قومی کرکٹرز کے این او سی ہولڈ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ پی سی بی نے پہلے سے جاری این او سی رکھنے والے کھلاڑیوں کو بی بی ایل کھیلنے کی اجازت دے دی تھی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے بھی اس حوالے سے پی سی بی سے بات چیت کی تھی۔

بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین آفریدی، حسن علی، حارث رؤف، شاداب خان اور حسان خان کے بی بی ایل میں معاہدے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 12:05 GMT+5 , Processed in 0.047164 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list