Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 363|Reply: 0

بین الاقوامی فورس اُن ممالک پر مشتمل ہوگی جن سے اسرائیل مطمئن ہو، روبیو

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178230
Post time 2025-10-29 15:47:57 | Show all posts |Read mode
  امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو(فائل فوٹو)۔

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے تحت قائم کی جانے والی بین الاقوامی سیکیورٹی فورس اُن ممالک پر مشتمل ہوگی جن کے ساتھ اسرائیل خود کو محفوظ محسوس کرے۔

اسرائیل کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے روبیو نے بتایا کہ حماس سے یرغمالیوں کی باقیات واپس لینے پر کام جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • غزہ کی تعمیر نو کیلئے ماسٹر پلان موجود ہے، امریکی خصوصی ایلچی  
  • امریکی دباؤ پر اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کو ضم کرنے کی قرارداد پر عمل درآمد روک دیا  




انہوں نے کہا کہ غزہ کے مستقبل کے انتظام پر اسرائیل اور اس کے شراکت دار ممالک کے درمیان مشاورت جاری ہے، تاہم حماس کسی صورت غزہ کی آئندہ حکومت کا حصہ نہیں ہو سکتی۔

مقبوضہ مغربی کنارے کے الحاق کے حوالے سے روبیو نے کہا کہ ہم نہیں سمجھتے کہ یہ الحاق ہونے جا رہا ہے، مگر اسرائیلی پارلیمنٹ میں اس حوالے سے ہونے والی ووٹنگ امن عمل کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 12:06 GMT+5 , Processed in 0.045432 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list