Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 472|Reply: 0

یورپ اسرائیل پر پابندیاں لگانے کی کارروائی شروع کرے: سلووینیا

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178230
Post time 2025-10-29 17:00:10 | Show all posts |Read mode
  سلووینیا کی وزیرِ خارجہ ٹینجا فیجون—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

سلووینیا کی وزیرخارجہ نے کہا کہ یورپ اسرائیل کے احتساب کے لیے اس پر پابندیاں لگانے کی کارروائی شروع کرے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سلووینیا کی وزیرِ خارجہ ٹینجا فیجون نے کہا کہ غزہ میں ہونے والا موجودہ امن اس عمل کی ضمانت فراہم نہیں کرتا کہ اسرائیل اپنی ذمہ داریاں نبھائے گا۔

ٹینجا فیجون نے غزہ میں جنگ بندی، فلسطینی قیدیوں اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔   
سلووینیا نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر سفری پابندی عائد کر دی

وسطی یورپی ملک سلووینیا نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر سفری پابندی عائد کر دی۔ دارالحکومت لیوبلیانا سے خبر ایجنسی کے مطابق سلووینیا نے جولائی میں اسرائیل کے وزیروں پر پابندی عائد کی تھی۔    

تاہم انہوں نے کہا کہ غزہ میں صورتحال اب بھی نازک اور خطرناک ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ غزہ میں غذا، ایندھن، دوائیوں، پناہ گاہوں کی تعمیر اور دیگر ہنگامی امداد کے لیے ضروری ہے کہ اسرائیل راہداریاں کھولے اور زخمیوں کو باہر جانے دے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 12:05 GMT+5 , Processed in 0.048373 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list