Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 876|Reply: 0

پرندے غول میں اُڑتے ہوئے ایک دوسرے سے ٹکراتے کیوں نہیں؟

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178230
Post time 2025-10-29 17:39:12 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

پرندوں کے بڑے جھنڈ کو آسمان پر دیکھ کر یہ سوال تو اکثر لوگوں کے ذہن میں آیا ہوگا کہ پرندے ایک دوسرے سے اتنے کم فاصلے پر اُڑتے ہوئے بھی ایک دوسرے سے ٹکراتے کیوں نہیں؟

یونیورسٹی آف کوئنز لینڈ کے سائنسدانوں نے اپنی برسوں کی تحقیق کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ تمام پرندے اُڑان بھرتے وقت اپنا زیادہ جھکاؤ دائیں جانب رکھتے ہیں اور دورانِ پرواز ایک دوسرے پر گہری نظر رکھتے ہیں۔

اُنہوں نے مزید بتایا کہ پروندوں کو دورانِ پرواز اپنی اُڑان کی رفتار اور بلندی کو تبدیل کرنا ہو تو بھی ایک ساتھ ہی تبدیل کرتے ہیں اسی  لیے وہ دوران پرواز ایک دوسرے سے ٹکراتے نہیں ہیں۔

سائنسدانوں نے یہ تحقیقی رپورٹ بجریگارز (Budgerigars) نامی مقامی پرندوں سمیت بہت سے دوسرے پرندوں کا جائزہ لینے کے بعد تیار کی ہے۔  

اُنہوں نے یہ انکشاف یہ بھی بتایا کہ ان کی نئی تحقیق سے ڈرونز کی تیاری میں کافی مدد ملے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 12:11 GMT+5 , Processed in 0.046690 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list