Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 644|Reply: 0

حرا مانی کی بولڈ ساڑھی نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194502
Post time 2025-10-29 18:57:05 | Show all posts |Read mode
  تصاویر بشکریہ حرا مانی/ انسٹاگرام

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ، گلوکارہ اور میزبان حرا مانی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنی بولڈ تصاویر کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔

حرا مانی نے ڈراموں ’دو بول‘، ’کشف‘، ’سن یارا‘ اور ’میرے پاس تم ہو‘ جیسے مقبول پروجیکٹس میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ حالیہ دنوں میں ڈراموں ’سن میرے دل‘، ’ڈائن‘ اور ’شرپسند‘ میں نظر آرہی ہیں۔

گزشتہ کچھ عرصے سے حرا مانی اپنی روایتی امیج سے ہٹ کر بولڈ انداز اپنانے کے باعث توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں، وہ اکثر اپنے ریولنگ ملبوسات میں تصاویر شیئر کرتی ہیں، جو سوشل میڈیا صارفین کے درمیان بحث چھیڑ دیتی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے فیروزی اور چاندی رنگ کی ریشمی و جالی دار ساڑھی زیب تن کی، جس کے ساتھ انہوں نے کڑھائی دار جیکٹ پہنی۔ جیسے ہی تصاویر وائرل ہوئیں، مداحوں کی جانب سے سخت ردِعمل سامنے آیا۔   
حرا مانی کی بولڈ ساڑھی لک پر شدید تنقید، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

حالیہ دنوں میں اُن کی مسلسل بولڈ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں اور ہنگامہ برپا کرتی رہی ہیں   

ایک صارف نے لکھا کہ ان کے بیٹے بڑے ہو رہے ہیں، وہ اپنی ماں کو اس طرح کیسے دیکھ سکتے ہیں؟ ایک اور نے کہا کہ یہ سب اس نظام کا حصہ ہے جس میں وہ کام کرتی ہیں، جبکہ ایک صارف نے طنزیہ انداز میں لکھا کہ باقی جسم ڈھانپنے کی ضرورت ہی کیا ہے؟ کچھ لوگوں نے یہ بھی کہا کہ ڈرامہ شرپسند میں ان کے کردار کو جو تنقید ملتی ہے، وہ ان کی ذاتی زندگی پر بھی صادق آتی ہے، ایک مداح نے تبصرہ کیا کہ حیرت ہے وہ اپنے بڑے ہوتے بیٹوں کے سامنے ایسے لباس کیسے پہن سکتی ہیں؟
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 13:39 GMT+5 , Processed in 0.057791 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list