Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 423|Reply: 0

اشنا شاہ کے ویانا میں سیر سپاٹے، بولڈ لباس پہننا مہنگا پڑگیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194502
Post time 2025-10-29 18:57:05 | Show all posts |Read mode
  — تصاویربشکریہ سوشل میڈیا

پاکستانی شوبز اندسٹری کی خوبرو اداکارہ اشنا شاہ ان دنوں اپنے شوہر اور گالفر حمزہ امین کے ہمراہ اپنے سسرال یعنی آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں موسمِ خزاں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ اپنے سیر سپاٹوں کی تصاویر شیر کرکے ایک بار پھر پھنس گئیں۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر 14 تصاویر پر مبنی ایک پوسٹ شیئر کی جن میں کھیل کے میدان، کھانے پینے سمیت شارٹ اسکرٹ و بولڈ لباس کی تصاویر بھی شامل ہیں۔

اداکارہ کو ان کے بولڈ انداز میں تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا، صارفین نے ناصرف لباس کے سبب بلکہ ان کی ٹانگوں کی وجہ سے بھی ٹرول کر ڈالا۔   
اشنا شاہ نے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی

حال ہی رشتہ ازدواج میں بندھنے والی پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے ان کی شادی کی تقریب میں رنگ میں بھنگ ڈالنے والے فوٹوگرافر کو معاف کرتے ہوئے ، ان سے معافی مانگ لی اور سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کرنے کا اعلان کردیا۔   

ایک صارف نے اشنا شاہ کو ٹرول کرتے ہوئے ان کا موازنہ بابر اعظم سے کردیا اور کہا کہ اتنی پتلی ٹانگیں! بابر اعظم کی بھی اتنی پتلی ٹانگیں نہیں ہیں۔

خیال رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب اشنا شاہ کو ان کے لباس کے باعث تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔  

اس سے قبل انہیں اپنے عروسی جوڑے کے انتخاب پر بھی شدید ٹرولنگ کا سامنا رہا، جس پر انہیں سوشل میڈیا سے بریک لینا پڑا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 13:39 GMT+5 , Processed in 0.055211 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list