Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 561|Reply: 0

حیدر آباد میں مزید 201 افراد کا ڈینگی ٹیسٹ مثبت آگیا

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178245
Post time 2025-10-29 23:36:02 | Show all posts |Read mode
  

ضلعی افسر صحت نے بتایا کہ حیدر آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 201 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔

دوسری جانب لمس انتظامیہ کے مطابق ڈیڑھ ماہ میں لمس اسپتال کی لیبارٹری میں7 ہزار سے زائد ڈینگی کیسز کی تصدیق ہوئی۔  

لیاقت یونیورسٹی اسپتال انتظامیہ کے مطابق حیدر آباد کے مختلف اسپتالوں میں دوران علاج انتقال کرنے والے 17 افراد کا  ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا۔  

کمشنر حیدر آباد کے مطابق سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی میں مبتلا 3 افراد کی موت کی تصدیق ہوئی ہے۔  

انھوں نے مزید کہا کہ حیدر آباد میں گھروں پر انتقال کرنے والے 14 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے یا نہیں اسکی تصدیق نہیں ہوسکی۔ ڈینگی سے گھروں میں اموات ہو رہی ہیں تاہم دیگر وجوہات بھی ہوسکتی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 13:02 GMT+5 , Processed in 0.173252 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list