Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 108|Reply: 0

پی ٹی آئی کی جے یو آئی سے نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں حمایت کی درخواست

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-10-11 20:57:12 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) سے خیبر پختونخوا کے نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں حمایت کی درخواست کردی۔

پشاور میں صوبائی صدر پی ٹی آئی جنید اکبر، اسد قیصر اور دیگر نے جے یو آئی رہنماؤں سے ملاقات کی، جس میں جے یو آئی کے صوبائی جنرل سیکریٹری و سینیٹر مولانا عطاء الحق سمیت دیگر رہنما موجود تھے۔   
سہیل آفریدی پیر کو نئے قائدِ ایوان منتخب ہوں گے، سلمان اکرم راجا

سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ یہ صوبہ نئے جذبے کے ساتھ آگے بڑھے گا، سہیل آفریدی نہایت پُرعزم نوجوان ہیں، وہ قبائلی علاقے سے پہلے وزیرِ اعلیٰ ہوں گے، ان کی قیادت میں صوبہ ترقی کرے گا۔   

جے یو آئی رہنما نے کہا کہ نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب سے متعلق مرکزی قیادت کو پی ٹی آئی کا پیغام پہنچائیں گے، مرکزی قیادت پی ٹی آئی کے پیغام سے متعلق فیصلہ کرے گی۔

صوبائی صدر پی ٹی آئی جنید اکبر نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز سے بھی رابطہ کیا۔

جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز  نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ملاقات کا کہا اور ہم نے ملاقات پر رضا مندی ظاہر کردی ہے، کل دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی پشاور میں ملاقات ہوگی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:32 GMT+5 , Processed in 0.047314 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list