Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 952|Reply: 0

قومی ایئرلائن کی برطانیہ میں بحالی پر اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ تقریب

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178254
Post time 2025-10-30 04:09:02 | Show all posts |Read mode
  

قومی ایئرلائن پی آئی اے کی انتظامیہ کی جانب سے لندن میں مقیم اوور سیز پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ میٹ اینڈ گریٹ تقریب اور پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب کا مقصد قومی ایئرلائن کی برطانیہ میں بحالی، کمیونٹی کے ساتھ روابط کے فروغ اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلۂ خیال تھا۔ تقریب میں قومی ایئرلائن کے سینئر افسران ممبر بورڈ اور ڈائریکٹر نوشیروان عادل مہمانِ خصوصی تھے۔

اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ آج قومی ایئرلائن اور پاکستان دونوں کے لیے خوشیوں کا دن ہے۔ مانچسٹر سے ہماری پروازوں کا کامیاب آغاز ہوچکا ہے، جلد ہی برمنگھم اور لندن سے بھی پروازیں شروع ہوں گی۔  

انہوں نے واضح کیا کہ معذور مسافروں کے لیے خصوصی سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں تاکہ انھیں سفر میں دشواری نہ ہو۔

کنٹری منیجر نادیہ گل نے کہا کہ ہمیں یقین ہے اوورسیز پاکستانیوں کے تعاون سے قومی ایئرلائن ایک بار پھر دنیا کے آسمانوں پر اپنے پرچم کو بلند کرے گی۔

تقریب کے اختتام پر مہمانوں کو یادگاری سووینئرز پیش کیے گئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 14:02 GMT+5 , Processed in 0.046454 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list