Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 219|Reply: 0

امریکا اور چین کے مابین ایک سالہ تجارتی جنگ بندی معاہدہ طے

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178254
Post time 2025-10-30 21:03:01 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

چین اور امریکا تجارتی جنگ بندی میں ایک سال کی توسیع پر متفق ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا میں ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (اے پی ای سی) سربراہی اجلاس کے موقع پر امریکا اور چین کے مابین ایک سال کی تجارتی جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی وزارت تجارت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تجارتی مذاکرات کے بعد تجارتی جنگ بندی میں ایک سال کی توسیع پر اتفاق ہوگیا ہے۔   
چینی و امریکی صدور کی ملاقات کے بعد امریکا کا چین پر 10 فیصد ٹیرف کم کرنے کا اعلان

امریکا نے چین پر 10 فیصد ٹیرف کم کرنے کا اعلان کر دیا۔   

ان کا کہنا ہے کہ چین امریکا کے خلاف برآمدی کنٹرول سے متعلقہ اقدامات کو ایک سال کے لیے معطل کر دے گا۔

انہوں نے کہا کہ چین اور امریکا کے درمیان فینٹی نائل اور زرعی مصنوعات کی تجارت میں توسیع سمیت دیگر امور پر اتفاق ہوا ہے۔

دونوں ممالک ٹک ٹاک سے متعلق مسائل کو بھی مناسب طریقے سے حل کریں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 13:48 GMT+5 , Processed in 0.045835 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list