Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 255|Reply: 0

بھارت، ساؤتھ افریقا ٹیسٹ: تاریخ میں پہلی بار کھانے سے پہلے چائے کا وقفہ ہو گا

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178254
Post time 2025-10-31 01:36:09 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

بھارت اور ساؤتھ افریقا کےدرمیان ٹیسٹ میچ میں کھانے سے پہلے چائے کا وقفہ ہو گا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار چائے کا وقفہ کھانے کے وقفے سے پہلے ہو گا، گوہاٹی ٹیسٹ کے لیے دونوں بورڈز نےمتفقہ طور پر چائے کا وقفہ پہلے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی میڈیا نے بتایا ہے کہ گوہاٹی میں سورج جلد طلوع اور غروب ہونے کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

بھارت اور ساؤتھ افریقا کے درمیان گوہاٹی ٹیسٹ میچ 9 بجے شروع ہو گا، 11 بجے سے 11 بجکر 20 منٹ تک چائے کا وقفہ ہو گا۔

دوسرا سیشن 11 بجکر 20 منٹ سے 1 بجکر 20 منٹ تک کھیلا جائے گا جس کے بعد کھانے کا وقفہ ہو گا۔ تیسرا سیشن 2 بجے سے 4 بجے تک کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 22 نومبر سے 26 نومبر تک کھیلا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 14:12 GMT+5 , Processed in 0.046479 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list