Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 932|Reply: 0

دبئی پولیس نے بدترین ٹریفک جام کا حل ڈھونڈ نکالا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194481
Post time 2025-11-1 21:09:18 | Show all posts |Read mode
  — اسکرین گریب

دبئی پولیس نے بدترین ٹریفک جام کے سبب فرائض کی ادائیگی میں پیش آنے والی مشکل کا حل ڈھونڈ نکالا۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دبئی پولیس کو گھوڑوں پر سوار دیکھا گیا۔

شروتی شینڈے نامی صارف کی جانب سے شیئر کی گئی مختصر ویڈیو میں دو افسران رات کے اوقات میں مقامی بازار میں گھوڑوں پر سوار گشت کرتے دکھائی دے رہے ہیں، انہوں نے چمکدار حفاظتی واسکٹ پہنی ہوئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ اسٹریٹ شاپنگ میں مصروف خریداروں سے بھری تنگ گلیوں میں احتیاط سے گزر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا صارف کے مطابق رات کے اوقات جب مرکزی شاہراؤں پر بھاری ٹریفک جام ہوتا ہے ایسے میں دبئی پولیس اسٹریٹ شاپنگ کے مصروف علاقے میں اس طرح گشت کرتی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے کمنٹس میں تبصرہ کرتے ہوئے صارفین نے دبئی کے پولیس کے اس منفرد انداز کی خوب تعریف کی۔ ایک صارف نے لکھا کہ اگر سویگ کا کوئی مترادف ہے تو وہ دبئی پولیس ہوگی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 11:59 GMT+5 , Processed in 0.049405 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list