Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 610|Reply: 0

جان سینا نے شاہ رخ سے ملاقات کو زندگی بدل دینے والا لمحہ قرار دیدیا

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178344
Post time 2025-11-1 22:27:02 | Show all posts |Read mode
  

ہالی ووڈ اداکار اور ریسلر جان سینا نے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی ملاقات کو زندگی بدل دینے والا لمحہ قرار دیا ہے۔

شاہ رخ خان نے اپنی 60ویں سالگرہ کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سیشن کے دوران جان سینا کی تعریف کی، جس پر ریسلر نے اُن کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ کا نوازش سے مزین رویہ کبھی نہیں بھولوں گا۔

48 سالہ جان سینا نے 60 سالہ شاہ رخ کو اپنی ذاتی اور پیشہ وارانہ زندگی کے لیے تحرک قرار دیا اور کہا کہ کنگ خان کا ٹیڈ ٹاک میرے مشکل دور میں روشنی کی کرن ثابت ہوا، جس کے بعد میں شکرگزاری اور خود آگاہی کی طرف مائل ہو گیا۔

ہالی ووڈ اداکار نے ممبئی میں ایک شادی کے دوران شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی ملاقات کو زندگی کا یادگار لمحہ قرار دیا اور انہیں انتہائی منکسر المزاج اور مہربان کہہ کر مخاطب کیا۔

ریسلر جان سینا نے مزید کہا کہ میں آپ سے ہونے والی گفتگو اور نوازش کو کبھی نہیں بھولوں گا، میں جب شاہ رخ خان سے ملا، وہ لمحہ جذباتی تھا، یہ ایک ناقابل یقین احساس تھا، آپ اُس شخص سے ہاتھ ملا رہے ہیں، جس نے آپ کی زندگی پر گہرا اثر ڈالا ہے۔

شاہ رخ خان آج کل اپنی نئی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جس میں اُن کے ساتھ سُہانا خان، دیپیکا پڈوکون، ابھیشیک بچن اور ارشد وارثی شامل ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 15:57 GMT+5 , Processed in 0.049069 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list