Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 265|Reply: 0

میکسیکو میں مقامی میئر کا قتل، مشتعل مظاہرین نے سرکاری عمارت پر دھاوا بول دیا

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178371
Post time 2025-11-4 00:24:16 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

میکسکو کے شہر اُروپان میں میئر کارلوس مانزو کے قتل کے بعد مشتعل مظاہرین نے سرکاری عمارت پر دھاوا بول دیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق اروپان کی مشتعل عوام نے احتجاج کے دوران سرکاری عمارت کی کھڑکیاں توڑ دیں اور عمارت کو نقصان بھی پہنچایا، مظاہرین نے گورنر الفریڈو رامیرز بیڈولا سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے اروپان شہر کے میئر کارلوس مانزو کو تقریب کے دوران فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا، حملہ آور موقع پر ہلاک جبکہ دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔

خبر ایجنسی  کے مطابق میئر مانزو منشیات کے گروہوں کے خلاف سخت مؤقف رکھتے تھے اور کارٹل مافیا کے خلاف کارروائی کے حامی سمجھے جاتے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 16:37 GMT+5 , Processed in 0.052217 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list