Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 925|Reply: 0

حماس کی جانب سے 3 یرغمالیوں کی لاشیں واپس کرنے پرخوشی ہوئی: امریکی صدر

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178371
Post time 2025-11-4 01:03:15 | Show all posts |Read mode
  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے 3 یرغمالیوں کی لاشیں واپس کرنے پرخوشی ہوئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے اب تک دنیا بھر میں 8 جنگیں رکوائیں۔

امریکی صدر نے کہا کہ امریکا یوکرین کو ٹوماہاک کروز میزائل دینے پر فی الحال غور نہیں کر رہا۔   
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا

انہوں نے دھمکی دی کہ اگر نائجیریا حکومت مذہبی قتل وغارت روکنے میں ناکام رہی تو امریکا تمام امداد بھی بند کردے گا۔   

انہوں نے کہا کہ نائجیریا میں امریکی زمینی فوج یا فضائی حملے ممکن ہیں، نائجیریا میں مسیحیوں کو بڑے پیمانے پر ہلاک کیا جارہا ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے بتایا  کہ سپریم کورٹ میں ٹیرف سے متعلق کیس ملک کی تاریخ کا اہم کیس ہے، سپریم کورٹ میں ٹیرف کیس کی سماعت میں شرکت نہیں کروں گا اور میں کوئی ایسا اقدام نہیں کرنا چاہتا جو اس فیصلے کی اہمیت کو کم کرے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ دنیا برسوں سے ہمارے خلاف ٹیرف لگارہی تھی، ہم کئی ممالک خاص طور پر چین کی جانب سے استحصال کاشکار رہے، مگر اب ایسا نہیں ہے ٹیرف نے ہمیں زبردست قومی سلامتی دی ہے۔
’شہزادہ اینڈریو، جیفری ایپسٹین اسکینڈل افسوسناک ہے‘

برطانوی شاہی خاندان سے شہزادہ اینڈیو کی شاہی نوازشات سے بے دخلی کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ’شہزادہ اینڈریو، جیفری ایپسٹین اسکینڈل افسوسناک ہے اور شاہی خاندان کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ برا ہوا‘۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 16:37 GMT+5 , Processed in 0.046868 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list