Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 523|Reply: 0

استنبول میں غزہ اجلاس آج منعقد کیا جارہا ہے

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178371
Post time 2025-11-4 01:09:08 | Show all posts |Read mode
  

ترکیے کے شہر استنبول میں غزہ اجلاس آج منعقد کیا جارہا ہے، اجلاس کی میزبانی ترک وزیر خارجہ حاکان فیدان کریں گے، پاکستان کی نمائندگی نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کریں گے۔

اجلاس میں 8 عرب اور مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ شرکت کررہے ہیں، جن میں ترکیے سمیت پاکستان، سعودی عرب، قطر، مصر، اردن، انڈونیشیا اور یو اے ای شامل ہیں۔

اجلاس میں غزہ جنگ بندی معاہدے پر حالیہ پیشرفت اور انسانی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

ترک میڈیا کے مطابق ترک وزیر خارجہ اجلاس میں اسرائیل کی جنگ بندی سے فرار کیلئے بہانوں کی کوششوں اور حالیہ جارحیت کو اجاگر کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر مکمل عملدرآمد پر زور دے گا، مقبوضہ فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ سے مکمل اسرائیلی انخلاء کا مطالبہ کرے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 16:37 GMT+5 , Processed in 0.077500 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list