Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 739|Reply: 0

اسرائیل کو غزہ میں فوجی حملے روکنے ہوں گے، ترک وزیر خارجہ

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178371
Post time 2025-11-4 02:27:12 | Show all posts |Read mode
  ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان(تصویر سوشل میڈیا)۔

ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا کہ اسرائیل کو غزہ کی پٹی میں فوجی حملے روکنے ہوں گے۔

عرب میڈیا کے مطابق استنبول میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل غزہ جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔  

یہ بھی پڑھیے

  • فلسطینی قیدی پر تشدد کی ویڈیو لیک کرنے والی سابق اسرائیلی پراسیکیوٹر گرفتار  
  • اسرائیل غزہ میں امداد کے صرف ایک حصے کی ترسیل کی اجازت دے رہا ہے: اقوامِ متحدہ  
  • غزہ امن معاہدے کے بعد اسرائیل کی 194 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی  




انھوں نے کہا کہ اسرائیل امدادی سامان کے ٹرکوں کو غزہ میں داخلے سے روک رہا ہے، حماس غزہ کی پٹی کا انتظام فلسطینی کمیٹی کے حوالے کرنے پر تیار ہے۔

ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا کہ عرب اسلامی وزرائے خارجہ اجلاس میں غزہ میں بین الاقوامی فوج کی تعیناتی زیر بحث آئی، اجلاس میں غزہ کی تعمیر نو پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  

انھوں نے کہا کہ غزہ میں بین الاقوامی فورسز کی تعیناتی کے لیے متفقہ فریم ورک تیار کرنا چاہیے۔ اجلاس میں غزہ کا انتظام فلسطینیوں کے حوالے کرنے کی حمایت کی گئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 16:47 GMT+5 , Processed in 0.048337 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list