Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 344|Reply: 0

ایٹمی تجربات کے حوالے سے امریکی الزامات مسترد کرتے ہیں: چین

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178389
Post time 2025-11-4 10:53:58 | Show all posts |Read mode
  چینی دفترخارجہ ترجمان ماؤ ننگ—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

چینی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی تجربات کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق چینی دفترِخارجہ ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ چین کی جانب سے جوہری تجربات پر عرصہ دراز سے جاری غیر رسمی تعطل کو ختم نہیں کیا گیا ہے۔   
چین نے سازش کرنے کا امریکی الزام مسترد کر دیا

چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ ’چین پر امریکا کی جانب سے لگایا جانے والا سازش کا الزام مسترد کرتے ہیں‘۔   

چینی دفتر خارجہ ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کے الزامات کے حوالے سے کہا کہ چین اب بھی ایٹمی تجربات نہ کرنے کے وعدے کی پاسداری کر رہا ہے۔

ترجمان ماؤ ننگ نے مزید کہا کہ ’چین بطور ایک ذمہ دار نیوکلیئر ریاست پر امن مقاصد کے لیے چینی ایٹمی پروگرام پر کاربند ہے اور ہماری  جوہری حکمت عملی میں استعمال میں پہل کی کوئی پالیسی  نہیں ہے اور ہم جوہری تجربات کی پابندی پر عمل پیرا بھی ہیں۔

چینی ترجمان نے مزید کہا کہ امید ہے کہ امریکہ عالمی جوہری تخفیف اسلحہ اور اس کے عدم پھیلاؤ کے میکنیزم، عالمی اسٹریٹجک توازن اور استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے مزید اقدامات کرے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 17:29 GMT+5 , Processed in 0.047965 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list