Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 118|Reply: 0

امیتابھ نے دو اپارٹمنٹس فروخت کرکے کتنا منافع کمایا؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194424
Post time 2025-11-5 01:12:15 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے ممبئی میں موجود اپنے دو لگژری اپارٹمنٹس 12 کروڑ روپے میں فروخت کرکے 47 فیصد منافع حاصل کرلیا۔

بھارتی رئیل اسٹیٹ ڈیٹا  تجزیہ کرنے والے ادارے سی آر میٹرکس، جسے اس جائیداد کی رجسٹریشن دستاویزات تک رسائی حاصل تھی، کے مطابق امیتابھ بچن کے یہ دونوں اپارٹمنٹس عمارت کی 47ویں منزل پر ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

  • 82 سالہ امیتابھ بچن 75 فیصد ناکارہ جگر کے باوجود موت کو کیسے شکست دے رہے ہیں؟  
  • امیتابھ بچن کی پہلی محبت ریکھا یا جیا نہیں تو پھر کون؟ بھارتی مصنف کا نیا انکشاف  




سی آر میٹرکس نے مزید بتایا کہ ان میں سے ہر ایک اپارٹمنٹ کا رقبہ 1820 اسکوائر فٹ ہے۔

امیتابھ بچن نے 2012 میں یہ دونوں اپارٹمنٹس  8.12 کروڑ روپے میں خریدے تھے جو اب انھوں نے 12 کروڑ روپے میں فروخت کیے ہیں اس طرح انھوں نے پچھلے 13 سالوں میں تقریباً 47 فیصد منافع حاصل کیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 08:14 GMT+5 , Processed in 0.050261 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list