Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 995|Reply: 0

امریکا، ظہران ممدانی نیویارک سٹی کے میئر منتخب

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178410
Post time 2025-11-5 12:53:56 | Show all posts |Read mode
  ظہران ممدانی—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ایشیائی نژاد ظہران ممدانی نیویارک سٹی کے میئر منتخب ہوگئے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق نیو یارک شہر کے انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار ظہران ممدانی کامیاب ہوگئے ہیں۔ مسلم امیدوار ظہران ممدانی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کے باوجود آزاد امیدوار اینڈریو کومو کو شکست دی۔

امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میئر کے انتخابات میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے جہاں 2001ء کے بعد میئر کے انتخابات میں سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ ریکارڈ کیا گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق ووٹنگ کے لیے پولنگ اسٹیشنز پر شہریوں کی بڑی تعداد موجود رہی، 17 لاکھ سے زائد ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا۔

واضح رہے کہ ظہران ممدانی کہہ چکے ہیں کہ وہ کامیاب ہونے پر گھروں اور دفاتر کے کرائے منجمد کردیں گے، شہر میں مفت ٹرانسپورٹ ہوگی اور چائلڈ کیئر کا دائرہ بڑھایا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 18:31 GMT+5 , Processed in 0.047632 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list