Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 114|Reply: 0

مقبوضہ کشمیر میں کرکٹ کے نام پر انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے ساتھ فراڈ کا انکشاف

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178410
Post time 2025-11-5 18:45:21 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

مقبوضہ کشمیر میں کرکٹ کے نام پر انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے ساتھ فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈین ہیون پریمیئر لیگ کے نام سے ٹورنامنٹ میں بین الاقوامی کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا۔

ٹورنامنٹ کی انتظامیہ اور لیگ کے مالکان پیسے دیے بغیر راتوں رات غائب ہوگئے۔

آسٹریلیا کے شان مارش اور بنگلادیش کے شکیب الحسن نے مدعو کرنے کے باوجود ٹورنامنٹ میں شرکت سے انکار کردیا تھا اور کھلاڑیوں کو پیسوں کی ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے ٹورنامنٹ ملتوی کرنا پڑ گیا۔

اس سے قبل مقبوضہ کشمیر کے بخشی اسٹیڈیم میں پہلے چند میچز کے انعقاد کے بعد حالات خراب ہوئے، ویسٹ انڈیز کے کرس گیل پیسے نہ ملنے پر ٹورنامنٹ درمیان میں چھوڑ کر چلے گئے تھے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، انڈین ہیون پریمیئر لیگ 25 اکتوبر سے 8 نومبر تک کھیلی جانی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 18:31 GMT+5 , Processed in 0.044688 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list