Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 67|Reply: 0

وفاقی محتسب نے بیوہ خاتون کو جائیداد کا حق دلوا دیا

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178410
Post time 2025-11-5 20:03:11 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپا) نے بیوہ خاتون کو جائیداد کا حق دلوا دیا۔

فوسپا کی مدد سے خاتون کو ایسی جائیداد واپس ملی جس کے بارے میں وہ لاعلم تھی۔ شوہر کے انتقال کے بعد رشتہ دار نے خاتون کی جائیداد پر قبضہ کر لیا تھا۔ جائیداد کا علم ہونے پر مہوش طاہر نے فوسپا سے رجوع کیا تھا۔

اس حوالے سے ترجمان فوسپا کا کہنا ہے کہ قبضہ کی گئی جائیداد کا کرایہ بھی رشتہ دار وصول کر رہا تھا، مہوش طاہر کے پاس جائیداد سے متعلق کوئی دستاویز یا معلومات نہیں تھیں۔

ترجمان نے کہا کہ خاتون کو معلوم نہیں تھا کہ جائیداد کہاں واقع ہے، فوسپا نے سرکاری اداروں کے تعاون سے جائیداد کی دستاویزات تک خاتون کی رسائی ممکن بنائی، بیوہ خاتون کو اُس کا جائز اور شرعی حق دلوایا گیا۔  

انہوں نے کہا کہ کئی خواتین بالخصوص بیوائیں اپنی جائیداد یا وراثت کی مکمل معلومات نہیں رکھتیں، جائیدادوں کا ریکارڈ ڈیجیٹل اور آسان دستیابی بنایا جائے تاکہ خواتین اپنے حقوق خود حاصل کرسکیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 18:29 GMT+5 , Processed in 0.049544 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list