Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 838|Reply: 0

شمالی کوریا جلد ہی جوہری تجربہ کر سکتا ہے: جنوبی کوریا کی دفاعی ایجنسی کا دعویٰ

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178410
Post time 2025-11-5 21:21:24 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

جنوبی کوریا کی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر کم جونگ اُن فیصلہ کر لیتے ہیں تو شمالی کوریا جلد ہی جوہری تجربہ کر سکتا ہے۔

جنوبی کوریا کی خبر ایجنسی یون ہیپ نے ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ میں بتایا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن اگر فیصلہ کرتے ہیں تو شمالی کوریا کچھ ہی عرصے میں ملک کی پنگ گائی ری جوہری تجربہ گاہ میں جوہری تجربہ کرسکتا ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ شمالی کوریا روس کی تکنیکی مدد سے اضافی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کی تیاری بھی کرتا نظر آ رہا ہے تاکہ وہ موجودہ جاسوس سیٹلائٹس سے بہتر صلاحیت رکھنے والے جاسوس سیٹلائٹس حاصل کر سکے۔

واضح رہے کہ شمالی کوریا اب تک 6 دفعہ جوہری تجربہ کر چکا ہے اور آخری جوہری تجربہ 2017ء میں کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 18:31 GMT+5 , Processed in 0.059136 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list