Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 613|Reply: 0

ثانیہ مرزا نے دبئی میں بیٹے کی سالگرہ منائی، تصاویر شیئر کردیں

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178416
Post time 2025-11-6 00:36:18 | Show all posts |Read mode
  فوٹوز : انسٹاگرام ثانیہ مرزا  

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ اور معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کی سالگرہ منانے کی تصاویر شیئر کردیں۔

ثانیہ مرزا نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے بیٹے اذہان کے ہمراہ مختلف تصاویر شیئر کی ہیں۔   
شعیب ملک نے اذہان کی سالگرہ پر بیٹے کے ہمراہ خوبصورت ویڈیو شیئر کردی

شعیب ملک نے بیٹے کے ہمراہ گالف کھلینے کے ساتھ خوب موج مستی کرتے ہوئے اس کے ساتھ تصاویر بھی بنائیں، اس موقع پر دونوں باپ بیٹے کافی خوش نظر آرہے تھے۔   

بھارتی ٹینس اسٹار نے یو اے ای میں اپنے بیٹے کی سالگرہ کی تقریب منعقد کی، جس میں ان کے دوست اور دیگر احباب بھی شریک ہوئے۔

تصاویر میں اذہان کو مسکراتے اور والدہ کے ساتھ کیک کاٹتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ثانیہ مرزا کے بیٹے کی سالگرہ کی یہ خوبصورت تقریب دبئی میں ایک پرتعیش ریزورٹ میں منعقد کی گئی، جہاں ثانیہ اور ان کے اہلِ خانہ نے وقت گزارنے کے ساتھ تفریحی سرگرمیوں سے بھی خوب لطف اٹھایا۔

سوشل میڈیا پر ثانیہ مراز کے مداحوں اور صارفین کی جانب سے اذہان کو سالگرہ پر تہنیتی پیغامات دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے بھی اپنے بیٹے اذہان کیلئے دبئی میں سالگرہ کی تقریب منعقد کی تھی، جہاں وہ ان کے ساتھ گالف کھیلتے ہوئے بھی دکھائی دیے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 19:25 GMT+5 , Processed in 0.044876 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list