Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 705|Reply: 0

آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر: شاہد آفتاب بھارت کے پارس گپتا کو ہرا کر اسٹیج ٹو میں پہنچ گئے

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178416
Post time 2025-11-6 01:15:15 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

پاکستانی اسنوکر اسٹار شاہد آفتاب بھارت کے پارس گپتا کو ہرا کر آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے اسٹیج ٹو میں پہنچ گئے۔

چیمپئن شپ کے تیسرے دن پاکستان کے محمد سجاد شکست کے باوجود ایونٹ ون کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو گئے۔

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان کے شاہد آفتاب کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ راؤنڈ 16 میں شاہد آفتاب نے بھارتی کھلاڑی پارس گپتا کو چار، دو فریم سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

ان کی جیت کا فریم اسکور 25-73، 94-27، 36-77، 76-58، 6-122 اور 49-60 رہا۔

شاہد آفتاب نے میچ کے دوران 72 اور 62 کے شاندار بریک بھی کھیلے، محمد سجاد جو براہِ راست راؤنڈ 32 میں شامل کیے گئے تھے، ہانگ کانگ کے فونگ کو وک وائی سے شکست گئے۔

وائی کی جیت کا فریم 68-33، 20-81، 6-82، 76-32، 15-68 اور 57-75 رہا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 19:24 GMT+5 , Processed in 0.044268 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list