Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 849|Reply: 0

نیو یارک کا مسلمان میئر منتخب ہونے پر اسرائیل تلملا اٹھا، ظہران کو حماس کا حامی قرار دے دیا

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178416
Post time 2025-11-6 01:54:14 | Show all posts |Read mode
  ظہران ممدانی : فوٹو اے ایف پی  

نیو یارک کا مسلمان میئر منتخب ہونے پر اسرائیل تلملا اٹھا، نو منتخب میئر ظہران ممدانی کو حماس کا حامی قرار دے دیا۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں اسرائیل کے وزیر برائے تارکین وطن نے کہا کہ وہ شہر جو کبھی عالمی آزادی کی علامت تھا، اب اس کی چابیاں ایک حماس کے حامی شخص کے حوالے کر دی گئی ہیں۔   
امریکا، ظہران ممدانی نیویارک سٹی کے میئر منتخب

ایشیائی نژاد ظہران ممدانی نیویارک سٹی کے میئر منتخب ہوگئے ہیں۔   

اسرائیلی وزیر نے الزام لگایا کہ ممدانی کے خیالات جہادی انتہا پسندوں سے زیادہ مختلف نہیں، جنہوں نے نائن الیون میں تین ہزار شہریوں کو ہلاک کیا۔

ایک اور اسرائیلی سیاستدان نے ظہران ممدانی کے میئر منتخب ہونے پر کہا کہ ٹوئن ٹاور حملے کو 3 دہائیاں بھی نہیں گزریں کہ نیو یارک نے ایک  نسل پرست، عوام کو بھڑکانے والے اور اسلام پسند شخص کو میئر منتخب کر لیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 19:25 GMT+5 , Processed in 0.045942 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list