Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 432|Reply: 0

امریکا میں کچھ بھی ممکن ہے، رکن ڈیموکریٹک پارٹی کا ظہران ممدانی کی جیت پر ردعمل

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178416
Post time 2025-11-6 03:51:11 | Show all posts |Read mode
  نیو یارک سے امریکی ایوان نمائندگان کی رکن الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز کا ممدانی کی جیت پر خوشی کا اظہار(تصویر سوشل میڈیا)۔

ڈیموکریٹک پارٹی کی رکن اور نیویارک سے امریکی ایوان نمائندگان کی رکن الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز نے ظہران ممدانی کی فتح کا جشن مناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا میں کچھ بھی ممکن ہے۔

وائٹ ہاؤس کی سابق ڈائریکٹر الیسا فرح گریفتھ نے کہا ظہران ممدانی کی تقریر سوشلسٹ نظریات کا دفاع تھی، انہوں نے ممدانی کو لیفٹ ونگ کا ٹرمپ قرار دے دیا۔

امریکی نشریاتی ادارے کی تجزیہ کار کارا سوئشر نے کہا ممدانی کی مہم نے عوام کو متاثر کیا کیونکہ وہ لوگوں کے جذبات سے جڑی تھی، لوگ انہیں سننا چاہتے تھے۔

معروف ہالی ووڈ جریدے نے لکھا ظہران ممدانی کی کامیابی لبرل ہالی ووڈ کیلئے اہم ہے، لبرل ہالی ووڈ میں ممدانی کی امیدواری پر اختلاف تھا لیکن ان کی کامیابی سے کچھ اختلافات ختم ہو سکتے ہیں۔

برطانوی ٹی وی اسکائی نیوز کی اینکر نے ہالی ووڈ اداکار کو ممدانی کی حمایت کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔

ادھر نیو یارک کے مال دار کاروباری افراد نے ظہران ممدانی کی جیت کے بعد محتاط حمایت کا اعلان کر دیا۔ معروف ارب پتی اور ممدانی کے سخت ناقد بل ایکمین کا لہجہ نرم پڑگیا اور انھوں نے ممدانی کو تعاون کی پیشکش کر دی۔  

وال اسٹریٹ کے بااثر ترین سرمایہ کار رالف شلوسٹین نے کہا سخت الیکشن مہم کے بعد نیویارک کے متحد ہونے کا وقت آ گیا ہے۔

دوسری جانب کچھ سرمایہ کار ممدانی کے سوشلسٹ خیالات کی وجہ سے اب بھی محتاط نظر آ رہے ہیں۔ ایک ہیج فنڈ منیجر نے کہا ہم دنیا کے عظیم ترین سرمایہ دارانہ شہر میں سوشلسٹ کو برداشت نہیں کر سکتے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 19:23 GMT+5 , Processed in 0.047151 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list