Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 260|Reply: 0

بھارت کے فیصلے سے نیپال اور پاکستان دونوں ممالک کو مایوسی ہوئی: پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178416
Post time 2025-11-6 20:06:19 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

بھارتی حکومت نے ویمنز بلائنڈ ورلڈ کپ کے لیے نیپال کی ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ مسعود جان کو ویزا جاری کرنے سے انکار کردیا۔

بلائنڈ ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 11 نومبر سے بھارت اور سری لنکا میں شروع ہوگا۔  

پاکستان کے سابق بین الاقوامی کھلاڑی اور پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ مسعود جان نیپال کی ٹیم کی کوچنگ کے لیے تیار تھے لیکن ویزے سے انکار کے بعد اب وہ ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کر سکتے۔

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) کے مطابق اس فیصلے سے نیپال اور پاکستان دونوں ممالک کو مایوسی ہوئی ہے۔  

کونسل نے اسے بدقسمتی قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ سیاست کھیلوں کے ایونٹس کو متاثر کرتی رہتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 19:23 GMT+5 , Processed in 0.044805 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list