Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 402|Reply: 0

ڈونلڈ ٹرمپ میرے حقیقی والد ہیں، راکھی ساونت کا دعویٰ

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178416
Post time 2025-11-6 20:45:18 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

بالی ووڈ کی معروف رقاصہ راکھی ساونت نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میرے حقیقی والد ہیں۔

راکھی ساونت اپنے بے باک تبصروں، بولڈ ڈریسنگ، متنازع بیانات اور منہ پھٹ انداز کے سبب اکثر شہ سرخیوں کا حصہ بنی رہتی ہیں۔

چند عرصے قبل انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ میں نے اسلام قبول کر کے اپنا نام تبدیل کرلیا ہے، انہیں مختلف وقتوں میں عمرہ ادا کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔
















تاہم اب حال ہی میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ میری والدہ کا انتقال ہوگیا ہے لیکن والدہ نے انتقال سے قبل میرے لیے ایک خط چھوڑا تھا، جس میں انہوں نے میرے نام ایک پیغام لکھا تھا۔

راکھی ساونت کے مطابق والدہ نے میرے نام خط میں لکھا تھا کہ ’تم مجھ سے ہمیشہ پوچھتی تھی کہ تمہارا باپ کون ہے، تو تمہارے اصلی والد ڈونلڈ ٹرمپ ہیں‘۔

انہوں نے کہا کہ مجھے بھی والدہ کے انتقال کے بعد اس وقت پتہ چلا کہ میرے والد ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔

اداکارہ کے اس بیان کو لے کر سوشل میڈیا پر ان پر ایک مرتبہ پھر تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جہاں صارفین ان کی بات کو خبروں میں آنے کی کوشش قرار دے رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 19:24 GMT+5 , Processed in 0.044603 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list