Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 856|Reply: 0

کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے شہری کی ہلاکت، لیاقت محسود کے گارڈ کی ضمانت منظور

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178416
Post time 2025-11-6 23:21:21 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اسکرین گریب۔جیونیوز

کراچی کے علاقے گارڈن میں ڈمپر کی ٹکر سے شہر ی کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے شریک ملزم لیاقت محسود کے گارڈ کی ضمانت منظور کرلی ہے۔

کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی میں کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے لیاقت محسود کے گن مین ملزم معراج کی ضمانت منظور کرلی۔

یہ بھی پڑھیے

  • ڈمپر ایسوسی ایشن کے چیئرمین کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور  
  • لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ  




عدالت نے ملزم کو 30 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانےکا حکم دے دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شریک ملزم لیاقت محسود کا گارڈ ہے، ملزم نے عوام پر ہوائی فائرنگ کی تھی، ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان شاہزیب جاں بحق ہوگیا تھا۔

ملزم کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ موکل پر مشتعل لوگوں نے حملہ کیا تھا، ملزم نے مشتعل افراد کو ڈرانے کے لیے فائرنگ کی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 19:24 GMT+5 , Processed in 0.044705 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list