Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 863|Reply: 0

ایچ آئی وی کنٹرول حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزارت صحت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194424
Post time 2025-11-7 00:39:15 | Show all posts |Read mode
  

وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایچ آئی وی کنٹرول حکومت کی اولین ترجیح ہے۔


ایچ آئی وی کیسز میں اضافے سے متعلق وزارتِ صحت کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں اقوام متحدہ کے اداروں اور سول سوسائٹی کے ارکان نے شرکت کی۔  

اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر صحت کی ہدایات پر اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں، ایڈیشنل سیکریٹری آئندہ اجلاس خود چیئر کریں گے۔  

اعلامیہ کے مطابق وزارت صحت نے بیماری کے خلاف صوبوں کو کردار بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔ ڈی جی ہیلتھ نے ایچ آئی وی سروسز کو دیگر پروگرامز میں ضم کرنے پر زور دیا۔

یہ بھی پڑھیے

  • پاکستان میں ایچ آئی وی کیسز میں خطرناک اضافہ، نو ماہ میں 10 ہزار نئے مریض  
  • ایچ آئی وی: طاقتور ادویہ کے ذریعے کنٹرول ممکن ہے  
  • ایچ آئی وی علاج، امید کی نئی کرن، میلبرن سائنسدانوں کا بڑا انکشاف  




وزارت صحت کے حکام کے مطابق بیماری کے خلاف خصوصی پروگرام دسمبر میں شروع ہوگا، وزارتِ صحت نے ٹیکنیکل ورکنگ گروپ تشکیل دیا ہے۔  

وزارت صحت کے حکام کے مطابق ورکنگ گروپ میں صوبوں، یو این اور کمیونٹی کو نمائندگی دی گئی ہے۔ خون کی اسکریننگ اور انفیکشن کنٹرول بہتر بنانے کی ہدایت کی گئی۔  

اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں ایچ آئی وی سے آگاہی اور بہتر میڈیا حکمت عملی پر زور دیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 08:26 GMT+5 , Processed in 0.053353 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list