Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 1012|Reply: 0

کے جی ایف کے اداکار ہریش رائے کینسر کے باعث چل بسے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194424
Post time 2025-11-7 01:18:14 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

جنوبی بھارت کی کناڈا فلم انڈسٹری کے اداکار ہریش رائے، جو کے جی ایف سیریز میں اپنی اداکاری کی وجہ سے مشہور تھے، کینسر سے طویل جنگ کے بعد آج چل بسے ۔

ہریش رائے اپنی فلموں اوم اور کے جی ایف سیریز میں اپنے کرداروں کی وجہ سے جانے جاتے تھے۔ ان کی عمر 55 سال تھی۔ انھوں نے پسماندگان میں بیوہ اور دو بیٹے چھوڑے ہیں۔  

ہریش نے اپنے طویل فلمی کیریئر میں کناڈا کے علاوہ تامل اور تیلگو فلموں میں بھی کام کرکے کافی شہرت حاصل کی۔

بھارتی ریاست کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوا کمار نے ان کی موت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔ انھوں نے اپنے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر  اداکار ہریش رائے کی موت کو افسوسناک قرار دیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 08:26 GMT+5 , Processed in 0.051777 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list