Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 526|Reply: 0

امیتابھ نے اے آئی سے بنی تصویر شیئر کرنے پر معافی مانگ لی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194424
Post time 2025-11-7 01:57:14 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے حال ہی میں غلطی سے شیئر اور بعد میں ڈیلیٹ کی گئی آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے تیار کردہ تصویر کے بعد وضاحت جاری کی ہے۔

انھوں نے اس موقع پر اپنی ایک بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کی، جس میں وہ ہاتھ جوڑے مسکرا رہے ہیں۔ امیتابھ بچن نے اے آئی سے بنی تصویر شیئر کرنے کے بعد معافی مانگی اور کہا ہاتھ پاؤں جوڑ لیتے ہیں۔  

اپنے بلاگ پر انھوں نے ایک جذباتی نوٹ بھی لکھا، جس میں انہوں نے کہا کہ وہ گاؤں کے رہنے والے ہیں اور جو کچھ کر سکتے ہیں، اپنی پوری کوشش کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

  • امیتابھ نے دو اپارٹمنٹس فروخت کرکے کتنا منافع کمایا؟  
  • امیتابھ بچن کی پہلی محبت ریکھا یا جیا نہیں تو پھر کون؟ بھارتی مصنف کا نیا انکشاف  
  • امیتابھ بچن کی وہ فلم جس نے ششی کپور کا خواب توڑ دیا  




انکا مزید کہنا تھا کیا کریں بھائی؟ ہم گاؤں کے لوگ ہیں! جو بن پڑتا ہے کر لیتے ہیں، جو نہیں ہوتا، ہاتھ پاؤں جوڑ لیتے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ کوئی چھوٹا بڑا نہیں ہوتا، ہم بحیثیت انسان سب بڑے پیدا ہوئے ہیں، انسان ہونا ہی بڑی بات ہے۔  

انکا کہنا تھا کہ اسے سمجھو اور اسی طرح جیو۔ 83 سالہ امیتابھ بچن نے اپنے بلاگ میں کہا کہ وہ ہمیشہ اپنی پوری کوشش کے حوالے سے پر عزم ہیں اور اپنی عاجزانہ شروعات پر غور کرتے ہیں۔

غالباً یہ تصویر ان کے شو کون بنے گا کروڑ پتی کے سیٹ پر ہو، جس میں امیتابھ کو ہاتھ جوڑے جھکے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے : انھوں نے T 5556 - وقت وقت کی بات ہوتی ہے، بھی لکھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 08:26 GMT+5 , Processed in 0.052941 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list